بس شکریہ ادا کرنا تھا اس نظرِ کرم کا..❤❤
رات خواب میں ملے ہو اور کیا خوب ملے ہو..❤❤
کیا مصیبت ہے یہ محبت بھی
جس کو دیکھو وہ کر کے بیٹھا ہے
دوشمنوں کی کیسی فکر ؟
احتیاط اپنوں سے کیجیۓ۔۔۔
عشق وہ کھیل نہیں جو چھوٹے دل والے کھیلیں
روح تک کانپ جاتی ہے صدمے سہتے سہتے ❣

No comments:
Post a Comment